ریاض میں سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ٹاور پر ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری بار حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (PIF) کے ٹاور کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں عمارت کے بیرونی حصے کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔
News ID 1943119
آپ کا تبصرہ